Dear Muslims

Rasool Pak SAW ne farmaya:
“Quran Seekho aur Dosro ko bhi sikhao”

Advertisements

ابهی تم تهک نہیں جانا

ابهی مایوس نہیں ہونا

ابهی تو کام کرنا ہے

ابهی تو کفر کی چڑهتی صبح کو
هم ہی نے شام کرنا ہے

ابهی تو لا إله إلا الله کی صداوں کو صداے بام کرنا ہے

ابهی تو آیات لاتقنطو کی نرم ڈهارس سے دلوں کو رام کرنا ہے

ابهی تو اپنی ساری کشمکش کو الله کے نام کرنا ہے

پهر اس کے بعد جنت کے بچهونوں پر بہت آرام کرنا ہے

اے ایمان کے ساتهی! ابهی تم تهک نہیں جانا
ابهی تو بہت کام کرنا ہے